ہندوستان کے میڈیکل اور فارمیسی شعبہ میں فعال افراد کا ایک وفد مشہد مقدس حاضر ہوا اور حرم امام رضا علیہ السلام کی زیارت سے مشرف ہونے کے ساتھ ان افراد نے آستان قدس رضوی کے موقوفاتی ادارے سے وابستہ دو دواساز کمپنیوں کا بھی وزٹ کیا۔
خبر کا کوڈ: 3512412 تاریخ اشاعت : 2022/07/31